: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8جون(ایجنسی) ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے پہلے سری لنکا کے کپتان میتھیوز نے سابق کپتان کمار سنگاکارا سے غیر رسمی بات چیت میں کہا تھا کہ وہ اپنا ریٹائرمنٹ واپس لے لیں اور دوبار ٹیم کے لئے کھیلیں. ظاہر ہے میتھیوز کو اپنی ٹیم پر اعتماد نہیں ہے. اس کی وجہ بھی ہے. سری لنکا کی ٹیم انتہائی نوجوان ٹیم ہے.
start;"> ہندوستان سے کھیلے گزشتہ 10 میچوں میں سے اس 8 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا. صرف دو میچوں میں وہ جیت پایا ہے. کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سری لنکا کی ٹیم انتہائی کمزور نظر آ رہی ہے. لیکن پھر بھی ہندوستانی ٹیم سری لنکا کو ہلکے میں نہیں لے گی.